روضہ رسولؐ کے نائب متولی اور خادم شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین انتقال کر گئے۔
ان کا تعلق موذن رسول حضرت بلال حبشیؓ کے خاندان سے
تھا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخ امام بن حسین بن علی زین العابدین کا انتقال فجر کے وقت ہوا تاہم انکی نماز جنازہ سعودی وقت کے مطابق نماز عصر کے بعد ادا کی گئی۔